تھانہ صدر خان پور پولیس کا چھاپہ 1 کلو سے زائد چرس برآمد ملزم گرفتار، مقدمہ درج

Spread the love

رحیم یارخان
(میاں طالب حسین)
تھانہ صدر خان پور پولیس کا چھاپہ 1 کلو سے زائد چرس برآمد ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔ ایس ایچ او حاجی محمد مسلم ضیاء اور ٹیم کی ڈی ایس پی خان پور شاہد نذیر کی نگرانی میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سب انسپکٹر محمد آصف نے دوران گشت دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ مخبر کی نشاندہی پر ملزم شفیق دشتی کو 1 کلو 200 گرام چرس برآمد ہونے پر حسب ضابطہ رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں