سالانہ پاک کی تقریب منعقد

Spread the love

سکندر ملک
مرکزی جامعہ مسجد غوثیہ مرکز فیضان شیخ القران رحمت اللہ علیہ عرس پاک صاحب لولاک صلی اللہ علیہ وسلم اور سالانہ ختم پاک جانشین شیخ القران رحمۃ اللہ علیہ منعقد ہوا جس کی صدارت صاحبزادہ پیر سید مہر جواد الحق صاحب استانہ عالیہ گولڑہ شریف نے فرمائی صاحبزادہ پیر محمد اویس ہزاروی حضرت علامہ مولانا خان محمد قادری اور صاحبزادہ پیر محمد عثمان افضل قادری نے خطاب فرمایا حضرت علامہ مولانا شیخ عبدالحمید کولڑوی نے بھی خطاب فرمایا صاحبزادہ پیر محمد رفیق مجدی سجادہ نشین استانہ عالیہ درگاہ ابو البیان گجرانوالہ تشریف لائے اس کے علاوہ بے شمار علماء اور مشائخ نے شرکت فرمائی اخر میں پیر صاحب گولڑہ شریف نے خصوصی دعا فرمائی زیر نگرانی پروفیسر ڈاکٹر پیر محمد اصف ہزاروی گولڑوی پروگرام منعقد ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں