سکندر ملک ۔
ضلع وزیراباد جی ٹی روڈ جنڈیالہ ڈھاب والا میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ مسلم لیگ نون کے ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ۔پاکستان مسلم لیگ نون کے سنیئر رہنما چوہدری عنصر محمود سندھو۔ چوہدری زمان چیمہ ۔چوہدری حمزہ سماں نے ایک کروڑ روپے کی لاگت سے ترقیاتی کاموں کا شاندار افتتاح کر دیا ۔
خصوصی اکاوش ۔
مسلم لیگ نون صدر یوتھ ونگ ضلع وزیراباد چوہدری عظیم نصراللہ چیمہ صاحب مہمانوں کا استقبال پھول کی پتیاں نچھاور کر کے ہار پہنا کر ڈول کی تھاپ پر نوجوانوں کا رقص ۔اتش بازی کا مظاہرہ ۔اور کلے پہنائے گئے ۔افتتائی تقریب کے موقع پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیافیتا کاٹا گیا ملک کی سلامتی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعائیں کی گئیں ۔پروگرام کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔مقررین نے خیال اظہار کرتے ہوئے ۔ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بات چیت کی اور مکمل یقین دہانی کروائی ۔یہاں پر ترقیاتی کام جو ہے اور شروع کیے جائیں گے ۔جس سے عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو ۔اس موقع پر چوہدری شاہد چیمہ صاحب ۔چوہدری نواز چیمہ چوہدری ناصر چیمہ چوہدری علی اکبر چیمہ چوہدری خالد گھمن چوہدری ضیا اللہ چیمہ چوہدری افضل چیمہ۔میاں عمران یعقوب ۔اعجاز بھٹی صاحب۔چوہدری عابد نمبردار ۔ان کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔انے والے مہمانوں کے لیے بہترین ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔اخر میں مسلم لیگ یوتھ ونگ ضلع وزیراباد کے صدر چوہدری عظیم نصر اللہ چیمہ نے تمام انے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔
