آر پی او بہاولپور کی زیر صدارت پانی چوری کی روک تھام اور مقدمات کی مؤثر تفتیش کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، غ

Spread the love


رحیم یارخان /بہاولپور
میاں طالب حسین
ڈویژنل بیوروچیف

آر پی او بہاولپور کی زیر صدارت پانی چوری کی روک تھام اور مقدمات کی مؤثر تفتیش کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، غازی محمد صلاح الدین
پانی چوری کے مقدمات میں شواہد کا تحفظ، قانونی تقاضوں کی تکمیل اور معیاری تفتیش یقینی بنائیں
تربیت یافتہ افسران اپنے اضلاع میں تفتیشی افسران کی پیشہ ورانہ استعداد کار میں اضافے کے لیے ماسٹر ٹرینرز کا کردار ادا کریں گے،
محکمہ انہار اور محکمہ مال کے اشتراک سے پانی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کیا جائے،
پانی چوری میں ملوث تمام ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائی جائے اور کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دی جائے،
دوسرے کسانوں کے حقِ آبپاشی کی خلاف ورزی اور ناجائز طور پر پانی استعمال کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے، آر پی او بہاولپور غازی محمد صلاح الدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں