انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے جام آفتاب احمد، شکیل احمد اور مہر اظہر کی رینک سرمنی، ڈی پی او عرفان علی سموں نے اے ایس پی انعام اللہ کے ہمراہ نئے عہدے کے رینک لگائے

Spread the love

رحیم یار خان
ڈویژنل بیوروچیف
(میاں طالب حسین)
انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے جام آفتاب احمد، شکیل احمد اور مہر اظہر کی رینک سرمنی، ڈی پی او عرفان علی سموں نے اے ایس پی انعام اللہ کے ہمراہ نئے عہدے کے رینک لگائے سی ایس او ذیشان محسن کی بھی شرکت اس سلسلہ میں ڈی پی او آفس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعرفان علی سموں نے اے ایس پی انعام اللہ کے ہمراہ سن انسپکٹر سے بطور انسپکٹر ترقی یاب ہونے پر ان تینوں افسران کو نئے عہدوں کے رینک لگائے۔ تقریب میں چیف سکیورٹی آفیسر ذیشان محسن رندھاوا نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر افسران نے ترقی یاب ہونے والے انسپکٹرز کو مبارکباد پیش کی اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں