سکندر ملک ۔
43 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ خطرناک ڈاکو تنویر عرف نوید ہلاک
ملزم گوجرانوالہ،گجرات اور لاہور میں ڈکیتی، راہزنی، چوری سمیت سنگین جرائم میں ملوث تھا
وزیرآباد: ملزم اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ پولیس ناکہ پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش میں مارا گیا
وزیرآباد: منشیات اور موٹرسائیکل چوری کے 10 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم علی بہادر زخمی حالت میں گرفتار
وزیرآباد: ملزم تھانہ احمد نگر پولیس کا ناکہ توڑ کر فرار ہونے کی کوشش میں زخمی ہوا
وزیرآباد: ملزم سے چوری کی ہوئی موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی
وزیرآباد: تھانہ علی پور چٹھہ پولیس سے مقابلے میں ملزم کاشف زخمی حالت میں گرفتار
وزیرآباد: ملزم پر ڈکیتی و راہزنی اور چوری کے کئی مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے
وزیرآباد: ملزم کاشف کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد
