
سکندر ملک۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد ۔
سیالکوٹ روڈ کرم اباد کے رہائشی۔ہاجی محمد جاوید بھٹہ( مرحوم ) برکس کمپنی ۔کے صاحبزادے چوہدری عمیس احمد بھٹہ محمد اویس احمد بھٹہ۔ کی جانب سے زنگ زونگ نئی ٹیکنالوجی بھٹہ میں اگ لگانے کی افتتائی تقریب منعقد ۔افتتائی تقریب۔دست مبارک حاجی محمد جاوید بھٹہ (مرحوم )کی والدہ محترمہ نے بھٹہ کو اگ لگائی ۔اگ لگانے کی تقریب کا اغاز اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔حضرت مولانا قاری محمد یاسین صاحب نے تلاوت کلام پاک نعت شریف اور دعائے خیر کروائی ۔انے والے مہمانوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی ۔اور بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔خصوصی شرکت ۔ سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت حاجی محمد رفیق بھٹہ ۔سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت حاجی محمد رفیق بھٹہ صاحب ۔کاروباری شخصیت مہر وحید صاحب ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت ذیشان بھٹہ صاحب ۔ کاروباری شخصیت ارشاد علی بھٹہ امجد علی بھٹہ۔ثاقب علی بھٹہ ۔سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیت عرفان بھٹہ ۔سماجی شخصیت محمد اکرم صاحب سیاسی سماجی شخصیت چوہدری محمد اویس بھٹہ صاحب ۔سماجی شخصیت چوہدری محمد بلال عبدالستار بھٹہ صاحب ۔چوہدری الیاس صاحب غلام رسول صاحب حاجی انور پلائی والا ۔راشد اقبال صاحب میاں انور صاحب ۔ان کے علاوہ دیگر افراد بھی موجود تھے ۔
