سکندر ملک ۔
وزیراباد سیالکوٹ روڈ کرم اباد مولانا ظفر علی خان جماعت اہل سنت مسجد کے اگے ۔حاجی محمد جاوید بھٹہ (مرحوم)کے ایصال ثواب اور عوام کی سہولت کے لیے فلٹریشن واٹر پلانٹ کا شاندار افتتاح ۔افتتاحی تقریب کے موقع پر پروگرام کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔تلاوت کے بعد خصوصی دعا قاری غلام یاسین صاحب نے کی مٹھائی تقسیم کی گئی ۔چوہدری عمیس بھٹہ اف امریکہ ۔ تقریب میں خصوصی شرکت ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت حاجی محمد رفیق بھٹہ ۔چیمبر اف کامرس وزیراباد کے نائب صدر چوہدری راشد رفیق بھٹہ ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمد ذیشان بھٹہ۔چوہدری امجد بھٹہ چوہدری سجاد بھٹہ ۔چوہدری ارشاد بھٹہ سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمد عرفان بھٹہ ۔چوہدری اصغر علی بھٹہ ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت عبدالوحید مہر ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت طارق مہر ۔میاں نثار احمد ۔سابقہ جنرل کونسلر میاں محمد افضل ۔سابقہ ۔ان کے علاوہ کثیر تعداد میں مختلف مکاتب فکر کے افراد کی بھرپور شرکت ۔
