ملک بشیر احمد مندوانی رند بیورو چیف اردو گلوبل نیوز پیپر سبی
عزیز محلہ وارڈ نمبر 5 اور دھپال خورد جہاں پانی کی شدید قلت تھی اور علاقے کے لوگ پانی کے حوالے سے کافی پریشان تھے، ان علاقوں کے لیے پانی کی اسکیم پر کام جاری تھا۔
الحمدللہ، آئی جی ایف سی بلوچستان، محترم کرنل منیر احمد سلطان کمانڈنٹ ایف سی سبی، ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ریٹائرڈ) محترم الیاس کبزئی صاحب اور کرنل منان صاحب اایکسئین پبلک ہیلتھ شہزادہ فرخ بلوچ اور ایس ڈی او حاجی گلاب خان صاحب کی انسان دوست کاوشوں اور محنت سے
*موجودہ اسکیم ماشاءﷲ تکمیل کے مراہل طے کر کے پایہ تکمیل تک پونچی
اور اس کام کے ٹھیکدار حاجی آفتاب احمد خلجی نے بڑی محنت اور خوش اصلوبی سے بہترین سچائی اور ایمانداری سے کام کو مکمل کیا
اور رات کے ایک بجے کے قریب پانی کی سپلائی کو بحال کیا
ہم تمام افسران بالا کے انتہائی مشکور ہیں۔ جنکی کاوشوں اور دلچسبی سے عزیز محلہ وارد نمبر 5 کا دیرینہ مثلا ہل ہوا
خاص کے جناب ڈپٹی کمشنر ریٹائرڈ میجر الیاس کبزی صاحب کی انسان دوستی کا شکریہ ادا کیا گیا
بانی چیرمین ملک بشیر احمد رند کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ ہیڈ آفس سبی
