اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سے اُن کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

Spread the love

رحیم یارخان /بہاولپور
میاں طالب حسین
ڈویژنل بیوروچیف
سردار گوجر قوم سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سنیئر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور میں چیئرمین گوجر یوتھ فورم لاہور اور سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری شیر علی گوجر کی بھتیجی اور چوہدری وسیم گوجر کی صاحبزادی کی وفات پر اور چوہدری فضا اللہ اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سے اُن کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اس موقع پر چوہدری ظفر اقبال چیئرمین گوجر ایمپلائز فورم، چوہدری شہزاد گوجر ناظم اعلیٰ گوجر یوتھ فورم پاکستان، حافظ مشتاق قادری گوجر جنرل سیکرٹری گوجرعلما فورم پاکستان، حافظ حامد، چوہدری شہزاد، فہد مشتاق گوجر، خاور مقصود گوجر اور دیگر بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں