ملک حاجی عابد حسین سولنگی کی خصوصی دعوت پر ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کی بہودی پور ماچھیاں آمد

Spread the love


رحیم یار خان
میاں طالب حسین
(ڈویژنل بیورو )
ملک حاجی عابد حسین سولنگی کی خصوصی دعوت پر ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کی بہودی پور ماچھیاں آمد اہلیان علاقہ کی جانب سے پھولوں کے ہار پہنا کر والہانہ استقبال لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے پرتکلف دعوت پر حاجی ملک عابد حسین سولنگی اور اہلیان علاقے کا پر تپاک استقبال کرنے پر شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ اہلیان علاقہ کی جانب سے جتنا پیار ملا میں کبھی نہیں بھول سکتا عوامی مسائل کو حل کرنا ترجیحات میں شامل ہے کوئی بھی مسئلہ ہومجھے بتائیں انشاءاللہ حل کرواوں گامیرے دروازےعوام کے لیے ہر وقت کھلے ہیں دعوت میں حاجی ملک عابد حسین سولنگی ملک بلال احمد سولنگی ملک شاہد حسین سولنگی محمد سولنگی غلام رضا سولنگی ازاد سولنگی سید مشرف شاہ انتظار حسین سولنگی غلام فرید سولنگی سیف علی سولنگی سجاد حسین زاہد مستوئی عبدالغفور سولنگی حسن بلوچ غفار بلوچ مولوی شوکت ایاز سولنگی فیضان مہار کاشی بخاری طالب بلوچ سمیت اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں