وزیرآباد
جاں بحق ہونے والا 18 سالہ نوجوان علی اصغر ضلع شیخوپورہ کا رہائشی بتایا گیا ہے
وزیرآباد
حادثہ احمد نگر پیر کوٹ کے قریب پیش آیا
وزیرآباد
حادثہ میں زخمی ہونے والے علی اصغر کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال گوجرانوالہ منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا
