دعائے مومن

Spread the love

“رب کریم کے انگنت احسانات میں سے ایک یہ بھی ھے
کہ نیتوں کا حال بس وہی جانتا ھےکیونکہ اگر لوگوں کو ایک دوسرےکی نیتوں کا علم ھو جائے
تو وہ ایک دوسرےکو دفن بھی نہ کریں
یااللہ کریم ساری امت مسلمہ پررحم فرما سب کے عیبوں پہ سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کالی کملی کا سایہ فرما۔ گناہوں سے بچنے اورنیکی کرنے کی توفیق وہمت عطاء فرما۔ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں