اسلام_آباد ! وفاقی وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری کی قیادت میں چئیرمین مسلم ہینڈ پیر سید لخت حسین وزیر اعظم عمران خان کیساتھ ملاقات

Spread the love

چئیرمیں مسلم ہینڈ نے پاکستان میں مسلم ہینڈ کے فلاحی کاموں سےمتعلق وزیر اعظم عمران خان کو بریفینگ دی , چئیرمین مسلم ہینڈ نے پاکستان میں لنگر خانوں کیساتھ تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی !

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں