کوھاٹ سے شبیر شینواری کی ر پوٹ ۔آج کے عظیم الشان عظمت الصحابہ واہل بیت ریلی اور حضرت علامہ عادل خان شہید کو خراج تحسین پیش کرنے اور قاتلان علماء کے گرفتاری کے مطالبے کیلے جس جوش و جذبے سے کوہاٹ کے عوام نے شرکت کی ہم سنی سپریم کونسل کوہاٹ عوام و خواص کے بے حد مشکور ہے اور جذبہ ایمانی کو داد دیتے ہے خصوصی طور انتظامی کمیٹی مولانا عاصم نور محمد احمد پپو پراچہ سید شاہنواز مفتی رضوان قاری عبیداللہ رحیمی مولانا مجاہدین اور سن آف کوہاٹ کے اسد اللہ تابش اور اسکی ٹیم شامحمود شاہ پور میڈیا کے تمام ساتھی حفاظتی جماعت کے امیر مفتی فرمان کوہاٹ پولیس tmo محمد شعیب wssc کے ورکرز اور سب سے بڑھ کر چیرمین سنی سپریم کونسل الحاج جاویدابراہیم پراچہ جو کہ ڈائلیسس کرکے پشاورہسپتال سے سیدھے اجتماع سٹیج پر براجمان ہوے اور صحابہ کرام واہل بیت سے محبت کا ثبوت دیا تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کا بھی شکریہ تاجر برادری کا اور باقی تمام شرکاء اہتجاج کا بے حد شکریہ اللہ تعالی سنی قوم کے اتفاق و اتحاد کو قائم ودائم رکھے




