وزیراعلی پنجاب،آئی جی پنجاب ، ڈی پی او سیالکوٹ دیکھ لیں آپ کے چھوڑے گئے بھیڑیے عوام سے کیسی بدمعاشی کر رہے ہیں

Spread the love

وزیراعلی پنجاب،آئی جی پنجاب ، ڈی پی او سیالکوٹ دیکھ لیں آپ کے چھوڑے گئے بھیڑیے عوام سے کیسی بدمعاشی کر رہے ہیں ان بیغیرتوں کو لگام دی جائے جو کرونا کی آڑ میں عام شہریوں کے ساتھ دوشمنوں جیسا سلوک کر رہے ہیں اور ان غنڈوں کو فلفور نوکریوں سے برطرف کیا جائے ۔ ورنہ آپ لوگ بھی اس عمل میں برابر کے شریک ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں