وصال احمد گلوبل ٹائمز اخبار یورپ کا پشاور میں نمائندہ مقرر

Spread the love

گلوبل ٹائمز میڈیا ٹیم کی طرف سے وصال احمد کو مبارکباد

پشاور(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق وصال احمد بین الاقوامی گلوبل ٹائمز اخبار یورپ کا پشاور میں نمائندہ مقرر تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گلوبل ٹائمز اخبار یورپ نے وصال احمد کو پشاور میں بحیثیت نمائندہ مقرر کیا پاکستان اور دنیا بھر میں گلوبل ٹائمز اخبار کے نمائندوں نے وصال احمد کو پشاور میں نمائندہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں