ہمارے بارے میں
اردو گلوبل ڈاٹ کام پاکستان اور انٹر نیشنل سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے جو شب وروز پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں فراہم کرتی ہے۔ ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی،لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے’’سب سے پہلے باخبر کرنا ہے‘‘۔علاوہ ازیں قارئین کی تفریح اور معلومات کی فراہمی کیلئے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین کالمز اور مفید موضوعات کو لوگوں تک پہنچانا ہے .اور لوگوں کی بھلائی کرنا ہے اپنے اردو گرد ہونے والے .حقائق و واقعات کو ہم تک پہنچائیں ہم دیانتداری کے ساتھ ان حقائق کو عوام تک لائیں گے.
منجانب: اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک