
رپورٹ ملک سکندر وزیرآباد
مین روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے گورنمنٹ کی کوئی توجہ یہاں پر نہیں ہے جو لوگ اس روڈ پر سفر کرتے ہیں وہ تنگی اور اذیت سے سفر کرتے ہیں
گوجرانوالہ میں میں وزیر آباد میں حکومت نہ ہونے کی وجہ سے یہ پرابلم آرہے ہیں لوگوں کو پریشانی کا
تحصیل کے اندر ہر ضلع کے اندر جہاں گورنمنٹ کے نمائندے ہیں ان کو یہ کام کروانا چاہیے لوگوں کی یہ ڈیمانڈ ہے جس سے مسافروں نے۔ یوجی بات کرتے ہوئے کہا