بائیس کروڑ مسلمانوں کی حکومت کے نزدیک گستاخانہ خاکوں کا معاملہ کوئی اہمیت ہی نہیں رکھتا۔سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ
یورپ(انٹرنیشنل ڈسک) بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ فرانسیسی حکومت اور فرانسیسی عوام کی طرف سے قرآن مجید اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے شان مبارک میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ کہ کئی سالوں سے فرانس میں ہمارے اقا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی اور اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا کتاب قران مجید کی بے حرمتی ہو رہی ہے جن کی وجہ سے مسلمانوں کے دل پارہ پارہ ہو گئے *ہمارے اقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میں گستاخی ہم مسلمان برداشت نہیں کرتے محمد رسول اللہ پر ہمارا جان و مال قربان ہے اور ہمیشہ قربان رہے گی جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ وزیر اعظم اسلامیہ جمہوریہ پاکستان عمران خان سے پرزور مطالبہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جیسے عظیم پیغیر اور قران مجید جیسی عظیم الشان کتاب کی بے حرمتی ہم براشت نہیں کرتے اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو مطالبہ ہے کہ فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کریں انہوں نے کہا کہ فرانس کے خنزیر ملعون و گستاخ صدر سے مطالبہ ہے کہ گستاخانہ خاکے کی تشہیر کو جلد از جلد عمارتوں سے ھٹایا جائے اور مسلمانوں کی دل ازری سے بچائیں انہوں نے کہا کہ اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے سیاسی جماعتیں اس وقت اپنی اختلافات میں مصروف ہے کسی سیاسی جماعت کے سربراہ نے ابھی تک مذمتی بیان جاری نہیں کیا جو ایک اسلامی ملک کیلئے باعث شرم ہے انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام سے بھی مطالبہ ہے کہ اسلام آباد میں فرانس کے سفیر کو ناپسندیدہ ترین شخص قرار دے کر ملک بدر کیا جائے تمام اسلامی ممالک کے سربراہان سے بھی پرزور مطالبہ ہے کہ ملکی سطح پر کی جانے والی گستاخی کیخلاف اکھٹا ہو کر فرانس حکومت اور فرانسیسی صدر کو جارحانہ جواب دیں تا کہ جلد از جلد گستاخی خاکے بند ہو جائے انہوں نے کہا کہ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے بھی مطالبہ ہے کہ گستاخ ملک فرانس کیخلاف اکھٹا ہو کر جواب دیں اور اسلام دشمن قوتوں کو شکست دے۔