دعائے مومن

Spread the love

سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لی اگر وہ اپنے آپ میں نہیں تو کہیں بھی نہیں ملے گی اور آگر ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﺮ ﮐﻮ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﻧﺎ ھﮯ تو ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﺭﺍﺿﯽ ھﻮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ‎
اے عطا کرنے والے رب ھماری ہر دعا قبول فرما۔ انکا انجام بھی اچھا کردے، ہمیں برے انجام سے بچا.
اے اللہ پاک، ہم سے ہمیشہ کیلئے راضی ہوجا. آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں