
خزینہ شعرو ادب انٹر نیشنل برطانیہ کے تعاون سے مشاعرہ بیاد اقبال یکم نومبر بروز اتوار شام 5بجے چرچ آف سکاٹ لینڈ میںمنعقد کیا جا رہا ہے
مشاعرہ کی صدار کنول فیروز، نظامت نغمانہ کنول، میزبان پادری پیٹرکل،اور مہمانان گرامی طارق منیر، سعید مجید خان، سیدہ کوثر منور، حسا ن بیگ،صبوحی گل، پادری آفتاب گوہر، طاہر بشیر، انور مسیح ، پامیلا ملک وغیرہ ہوںگے، دوست احباب کے لیے دعوت عام ہے