جہلم:بھائی کے ھاتھوں بہن کا قتل

Spread the love

جہلم؛نواحی گاوں گولپور میں گھریلو ناچاقی پر شادی شدہ خاتوں قتل

جہلم؛ل نامی شادی شدہ خاتوں کو مبینہ
طور پر بھائی نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا
جہلم: ھسپتال منتقل کرتے ھوئےزخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے جان بحق
جہلم: پولیس تفتیش کے لیے وقوعہ کی طرف روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں