برطانوی وزیر اعظم انگلینڈ بھر میں ایک ماہ کے لاک ڈاؤن پر غور کر رہے ہیں

Spread the love

لندن (عارف چودھری ) برطانوی وزیر اعظم انگلینڈ بھر میں ایک ماہ کے لاک ڈاؤن پر غور کر رہے ہیں تاکہ کرسمس سے قبل اقدامات میں آسانی پیدا ہوسکے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا اور یہ عمل أنے والے سوموار سے شروع ہونے کا امکان ہے ،اگر برطانیہ میں سخت اقدامات نہ کیے گئے تو برطانیہ پہلے سے زیادہ اموات کا شکار ہو سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں