چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان میں آج انتخابی مہم کو مسلسل 13واں دن

Spread the love

غذر: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان میں آج انتخابی مہم کو مسلسل 13واں دن

غذر: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اب تک گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں 16 کارنر میٹنگز کرچکے ہیں

غذر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چٹورکھنڈ سے یاسین کے لئے روانہ، کارنر میٹنگ میں شریک ہوں گے

غذر: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کارنر میٹنگ کے بعد ہندر میں شہید حوالدار لالک جان کے مقبرے پر بھی جائیں گے

غذر: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت پہنچیں گے، کل ویمن کنونشن سے خطاب کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں