آسٹریا کے شہر ویانا میں دہشت گردی آور بے گناہ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات انتہائی افسوس ناک ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
دہشتگردی کے اس واقعہ کے نتیجے میں ہونیوالے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
پاکستان، ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت کی جانب سے آسٹریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی