پنجاب بھر میں تحصیلدار کی 58 آسامیوں کے لیے 1,03,464 امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوئی

Spread the love

ملک میں بے روزگاری کی بدترین صورت حال:

پنجاب بھر میں تحصیلدار کی 58 آسامیوں کے لیے 1,03,464 امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوئی ۔
نائب تحصیل دار کی 164 آسامیوں کے لیے 90,486 امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوئی ۔
پنجاب بھر میں 5000 پولیس کانسٹیبل کی آسامیوں کے لیے 2,43,230 امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں،
3000 درجہ چہارم کی آسامیوں کے لیے 1,63,560 امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوئی ۔
1200 معذور افراد کی آسامیوں کے لیے 94,560 درخواستیں موصول ہو نے کی اطلاع ملی ہے ۔
لیکچرار کی میل ، فی میل 2475 آسامیوں کیلئے 4,75,000 درخواستیں موصول ہوئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں