ساہیوال آصف ندیم چیچہ وطنی رہنماء پاکستان تحریک انصاف رائے مرتضیٰ اقبال خاں ایم این اے کے اعزاز میں محمد حارث دانش سنیئر نائب صدر مرکزی انجمن تاجران کی طرف سے پر تکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
یوسف جمال ٹکا صدر مرکزی انجمن تاجران اور آصف سعید چوہدری جنزل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران نے تاجروں کے مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے حل کرنے پر زور دیا۔
رائے مرتضیٰ اقبال نے تاجر برادری کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اس موقع پر حافظ ساجد محمود ڈائریکٹر گولڈن پرل۔ حافظ حبیب اللہ چیمہ صدر دواخانہ اینڈ ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن۔ راشد سعید بھلر ایڈووکیٹ لیگل ایڈوائزر مرکزی انجمن تاجران۔ احمد رضا اولکھ اونر موبی لنک فرنچائز اور راؤ کلیم اللہ بھی موجود تھے۔
ادارہ نور السلام فیصل آباد انٹرنیشنل کے بانی و سرپرست اعلیٰ عالمی مبلغ اسلام و سفیر امن حضرت پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی نے روچڈیل کے مئیر کونسلر شکیل احمد سے انکے چیمبر میں ملاقات کی
آج کا اخبار
وزیرآباد اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد،10 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
امریکی صدراوراسرائیلی صدر کا فلسطین سے متعلق حالیہ بیان خبث باطن کا اظہار ہے۔حافظ عبدالحمید عامر
راچڈیل میں صنم سویٹ ہاؤس کی پانچویں برانچ کی گرینڈ اوپننگ کی تقریب کا انعقاد ھوا -مئیر راچڈیل کونسلر شکیل احمد نے ریبن کاٹ کر کیا