پاکپتن روڑ شہباز ہوٹل کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم
0 تبصرے
Spread the love
ساہیوال آصف ندیم دیپالپور پاکپتن روڑ شہباز ہوٹل کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ✍️دو افراد جان بحق دو زخمی😰 ریسکیو1122 موقع پر پہنچ کر لاش کو اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا