چیچہ وطنی بار ایسوسی ایشن کی سیاست میں بڑی ہل چل چوہدری سجاد احمد چیمہ ایڈووکیٹ نے اپنے ساتھیوں سمیت فرخ پرویز چیمہ گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم ..چیچہ وطنی بار ایسوسی ایشن کی سیاست میں بڑی ہل چل چوہدری سجاد احمد چیمہ ایڈووکیٹ نے اپنے ساتھیوں سمیت فرخ پرویز چیمہ گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا بارروم پہنچنے پر فرخ پرویز چیمہ گروپ نے شاندار استقبال کیا پھولوں کے ہار پہنائے

تفصیلات کے مطابق بار ایسوسی ایشن کے انتخابات قریب آتے ہی سیاسی سرگرمیاں شروع آج چوہدری سجاد احمد چیمہ ایڈووکیٹ نے اپنے ساتھیوں محمد حسین بب ایڈووکیٹ ۔ناصر رفیق ایڈووکیٹ سمیت فرخ پرویز چیمہ گروپ میں غیر مشروط طور پر شمولیت کا اعلان کر دیا باروم پہنچنے پر چیمہ گروپ کے قائد چوہدری فرخ پرویز چیمہ اور ان کے جونیئرز نے شاندار استقبال کیا پھولوں کے ہار پہنائے جس کے بعد ان کے اور نئے ووٹرز ممبران خالد ولید ایڈووکیٹ ۔مدثر نذر ایڈووکیٹ ۔مس رابعہ بشیر ایڈووکیٹ کے اعزاز میں بہترین ٹی پارٹی کا اہتمام کیا فرخ پرویز چیمہ ایڈووکیٹ نے گروپ میں شمولیت پر مبارک باد پیش کی اس موقع پر چوہدری سجاد احمد چیمہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج مجھے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میں آج ایسے گروپ میں شمولیت اختیار رہا ہوں جنہوں نے ہمیشہ وکلاء کی فلاح کے لیئے کام کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں