محکمہ اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن کا کرپٹ مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن۔

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم: محمد گوہر نفیس ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے احکامات کے مطابق اشفاق رحمان خان ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال کی ہدایت پرسرکل آفیسر رانا زاہد علی، انسپکٹر ہیڈ کوارٹر اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے زیر نگرانی میں مدعی کی درخواست پر ریڈ کاروائی کرتے ہوئے ملزم ایم بی بی ایس ڈاکٹر جعفر علی، میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال کو 10000 روپے (دس ہزار روپے) رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کےحوالات میں بند کر دیا گیا ہے ۔ملزم نے ایم ایل سی بنانے کے لیے مدعی سے رشوت طلب کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں