مسلم ہینڈز ٹیم پاکستان کا برادر دوست ملک ترکی کے شہر ازمیر میں ہونیوالے حالیہ زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

Spread the love

مسلم ہینڈز ٹیم پاکستان کا برادر دوست ملک ترکی کے شہر ازمیر میں ہونیوالے حالیہ زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس۔ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ ترک سفیر نے سب سے پہلے مسلم ہینڈز کی جانب سے امدادی خدمت کی پیشکش کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر مسلم ہینڈ کے کنٹری ڈائریکٹر سید ضیاالنور ، کنٹری ڈائریکٹر کوآرڈینیشن سید جاوید گیلانی اور مینیجر پبلک ریلیشنز اور فنڈریزنگ محمد ریحان طاہر بھی موجود تھے۔ بعدازاں ٹیم مسلم ہینڈز پاکستان نے اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں