20 سالہ مقتولہ عائشہ غلام کا قاتل اس کا باپ نکلا

Spread the love

(وقاراحمدباجوہ سے)
ملکوال ۔۔ جنڈ بوسال کے قریب ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی ۔ پولیس
ملکوال ۔۔ 20 سالہ مقتولہ عائشہ غلام کا تعلق ضلع حافظ آباد کے علاقہ بہاءالدین سے ہے ۔ پولیس
ملکوال ۔۔ مقتولہ کو اس کے والد غلام علی نے فائر کرکے قتل کیا ۔ پولیس
ملکوال ۔۔ ملزم بیٹی کا رشتہ دے کر تیسری شادی کرنا چاہتا تھا ۔ پولیس
ملکوال ۔۔ بیٹی کے انکار پر اسے قتل کر دیا ۔ پولیس
ملکوال ۔۔ ملزم کی پہلی بیوی کا انتقال اور دوسری کو طلاق دی ۔ پولیس
ملکوال ۔۔ مقتولہ کے چچا کی درخواست پر ملزم باپ اور نامعلوم ملزمان کیخلاف تھانہ گوجرہ میں مقدمہ درج ۔ پولیس
ملکوال ۔۔ لڑکی کی لاش آج صبح جنڈ بوسال کے قریب سڑک کنارے ملی تھی ۔ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں