اے ہمارے مہربان رب
ہماری آنکھوں میں حیاء , دلوں میں اپنا خوف , اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما ہمیں ہر قسم کے شر اور فساد سے بچاء
اللہ پاک ہمیں پڑھنے سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
یا اللہ ﷻ اپنے غیب کے خزانوں سے ہماری تمام تر جائز خواھشات، آرزوئیں اور مرادیں پوری اور ہمیں قلب سکون عطا فرماۓ
اے مہربان رب کریم
ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما اور ھم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے ھم سب کے لیۓ اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما اور ہم سب کو طیب رزق عطا فرما.
آمین یارب العالمین
سی ڈی سی المرکزجہلم کے تعاون سے جہلم کی ادبی تنظیم”طاق سخن” کے زیرِ اہتمام شاندار مشاعرہ
سردار آفتاب خان نے پوٹھوار کی ثقافت اجاگر کرنے کے لئے محفل شعر خوانی کا انعقاد کیا گیا
فاؤنڈیشن(HDF) پاکستان خدمت خلق کے کاموں میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔ مرکزی جنرل سیکرٹری
آج کا اخبار
یتیم بچوں کی کفالت اور ان کو بہترین تعلیم فراہم کرنا اجر عظیم کا سبب ہے