رہبر فاؤنڈیشن کے سربراہ جناب جمیل بھٹی کی نگرانی میں اپنے علاقے( کھرالہ) کی ٹیم سپر کرکٹ کلب کھرالہ کے ساتھ اہم میٹنگ

Spread the love

جمعرات 5 نومبر 2020 کو رہبر فاؤنڈیشن کے سربراہ جناب جمیل بھٹی صاحب کی نگرانی میں اپنے علاقے( کھرالہ) کی ٹیم سپر کرکٹ کلب کھرالہ کے ساتھ اہم میٹنگ کی اور آئیندہ کھیل اور کھلاڑی کی ترقی کے لیے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور آنیوالے 4 ۔ 6 ہفتوں میں ایک خوبصورت نمائشی میچ کے بارے میں کچھ پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔
یاد رہے سپر کرکٹ کلب کھرالہ پہلے ہی زیرنگرانی رہبر فاؤنڈیشن اور کچھ overseas انہی علاقوں اور انہی گراونڈز میں کھیل کر پردیس جانے والے مخلص دوستوں نے اپنے گاوں اور اپنی مٹی کے کچھ قرض واپسی کی نیت سے Funding کر کے شکریہ کا موقع دیا اور میدان کی رونق کھلاڑیوں کو اپنے کھیل کے ساتھ انصاف کرنے کا موقع فراہم کیا۔
سپر کرکٹ کلب کھرالہ آئندہ سال کےلیے اپنی ضرورت پوری کر چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں