کمیر 120/9ایل میں عرفان یاسین ولد یاسین گلی نمبر 1مکان نمبر 5کو عمران جوئیہ اور نواز جوئیہ نامی لڑکوں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا
کمیر کل شام کے ٹائم کرکٹ کھیلتے ہوئے تلخ کلامی ہوئی تھی جس کی رنجش میں صبح کے ٹائم عمران اور نواز نے گھر آکر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عرفان یاسین شدید زخمی ہوگیا
پولیس موقع پر پہنچ گئی ملزم فرار ہونے میں کامیاب