دعائے مومن

Spread the love

الله رب العزت کا شکر ادا کرنے والا کبھی کسی کا محتاج نہیں رہتا. دعا ہے اللہ رب العزت ھم سب کو اپنا شکر گزار اور اطاعت گزار بندہ بنا دے.
خالق کائنات، سمیع وبصیر ، غفور الرحیم، رب اللعالمین اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپکے گهرانے پر ھمیشہ مہربان رھے.
الله پاک آپکو دنیا اورآخرت میں وه مرتبہ شان اورعزت عطافرماۓ جو آپکے تصورسے بهی بالاترهو، تمام عبادات اور مانگی گئی هردعا قبول فرمائے اوررحمتوں اور برکتوں کی بارش عطا کرے.
‎ یا اللہ پاک! ھمیں اطمینا قلب کی دولت سے مالا مال فرما اوراپنی نعمتیں ھمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے
حساب سے عطاء فرما
آمین ثماامین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں