ڈی پی او ساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاءکے لیے الوداعی خوبصورت پارٹی کا اہتمام

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم چیچہ وطنی خوبصورت اور خوب سیرت شخصیت کے مالک ایماندار دیانتدار مخلص عوام سے پیار کرنے والے اپنے اصولوں پر قائم رہنے والے بہادر شفیق انسان اپنی فیلڈ کے ماہر محترم جناب ڈی پی او ساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء جتنی دیر بھی ساہیوال میں تعینات رہے ان کا رشتہ چاہے وہ تاجر ہو وکلاء برادری صحافی برادری سول سوسائٹی ہو بہت اچھا اور بہت اعلی رہا ہمیشہ اپنے جونیئر کے ساتھ ہمیشہ پیار کے ساتھ پیش آئے اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری سے دی اپنی پولیس فورس کیلئے بہت اچھے کام کیے اور عوام کے لیے ہمیشہ میرٹ پر فیصلے کیے میری یہ دعا ہے یہ جہاں بھی رہیں اللہ تعالی ان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے آج ان کے اعزاز میں الوداعی خوبصورت پارٹی کا اہتمام کیاگیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اللہ تعالی ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے نوید رضوان جنرل سیکرٹری انجمن صحافیان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں