وزیر اعظم عمران خان کینسر مریض جنید کے علاج و معالجے میں کلیدی کردار ادا کریں۔معروف سوشل ورکر
یورپ(چیف اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف سوشل ورکر محترمہ انیلا ناہید نے کہا کہ صوبائی حکومت کینسر کے موذی مرض میں مبتلا جنید بچے کی ہر ممکن مدد کریں انہوں نے کہا کہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا بچے کا تعلق خیبر پختون خواہ مردان سے ہے بچے کے والدین انتہائی غریب اور بے بس ہے بچے کے علاج و معالجے کیلئے والدین کے پاس کوئی گنجائش نہیں ہے مخیر حضرات وقتا فوقتا امداد کرتے ہیں لیکن کینسر کی دوائی اور علاج و معالجے کے طریقے بہت مشکل ہے انہوں نے کہا کہ کہ سیاسی و سماجی و کاروباری شخصیات سے مطالبہ ہے کہ کینسر کی موذی مرض میں مبتلا بچے کی ہر ممکن مدد کریں ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانا ہے ایسی بیماریوں میں مبتلا افراد کی مدد ہم سب کی ہم زمہ داری بنتی ہے معروف و مقبول سوشل ورکر محترمہ انیلا ناہید نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان، وزیر اعظم عمران خان، سے پرزور مطالبہ ہے کینسر کی موذی مرض میں مبتلا بچے کے علاج و معالجے کیلئے اہم اقدامات کریں کیونکہ ایک انسان کی مدد پوری انسانیت کی مدد یے ہم سب جیند بچے کی علاج و معالجے میں کلیدی کردار ادا کرے انہوں نے مزید کہا کہ بچے کے والد کا نام جاوید ہے نیچے نمبر پر تعاون کیلئے انکے والد جاوید کے ساتھ رابطہ کریں۔
موبائل نمبر= +923329885352
اکاونٹ نمبر =
PK81UNIL0109000263839719