نئے منتخب ھونے والے امریکی صدر جو بائیڈن کے آنے سے اسلامی دنیا اور بالخصوص پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری آئے گی ۔ چودھری محمد اسلم

Spread the love

مانچسٹر(عارف چودھری)

سابقہ امیدوار یورپی پارلیمنٹ اور سابقہ امیدوار مئیر گریٹر مانچسٹر چودھری محمد اسلم نے کہا کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن کے آنے سے ھم امید کر سکتے ھیں کہ اب دنیا میں امن ھو گا اور خطے میں مزید استحکام پیدا ھو گا بہتری آئے گی۔اور پاکستان اور امریکہ کے کے تعلقات مزید بہتر ھونگے۔اور افغان پیس پراسس میں بھی بہتر پیش رفت کے امکانات ھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جو ہائیڈن امریکہ کے نائب صدر بھی رہ چکے ہیں اسی وجہ سے دنیا بھر میں انکے منتخب پر خوشی کا اظہار کیا جا رھا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں