میوزیم ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل میاں عتیق احمد دھوکہ دہی میں ملوث و مصروف

Spread the love

میاں عتیق احمد سے مطالبہ ہے کہ گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کرے۔

اسلام آباد(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا کے مطابق پاکستان پنجاب سے تعلق رکھنے والے میوزیم ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل میاں عتیق احمد ایک سال سے گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ دھوکہ دہی میں ملوث و مصروف ہے انہوں نے گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ ایک سال سے جھوٹے وعدے کیے ہے کہ ہم ایگریمنٹ کرتے ہے اور اس بہانے سے انہوں نے ایک سال گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ جھوٹ بولتے ہوئے گزار دیا جو افسوس ناک ہے ایک سال سے انکی خبریں پاکستانی اردو اور انگلش اخبارات میں لگ رہی ہیں جن میں اسلام آباد، پشاور، لاہور، سوات، ملتان، گجرانوالہ، کے اخبارات کے ساتھ ساتھ یورپ کے کئی ممالک کے آن لائن ویب سائٹ پر انکو گلوبل ٹائمز میڈیا کوریج دیتے ہے لیکن ابھی تک نہ انہوں نے گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ کوئی ایگریمنٹ کیا اور نہ اخبارات کو انہوں نے پیسے دیا کیونکہ یہ سرکاری اخبارات نہیں ہے مالکان جو اخبارات چلاتے ہے اس اخبارات سے بچوں کیلئے حلال روٹی کماتے ہے میاں عتیق احمد کئی مہینوں سے کہتے ہے کہ اگلے مہینے میں ایگریمنٹ کرتا ہوں جب وہ مہینہ اتا ہے پھر کہہ دیتے ہے کہ اگلے مہینے میں ایگریمنٹ کرتا ہوں گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کرے چیف اکرام الدین نے ایک اخباری بیان کے زریعے میڈیا کو بتایا کہ اس کے بعد میاں عتیق احمد نے مجھے بتایا کہ اپکی بھائی کو یونیورسٹی میں نوکری دے سکتا ہوں لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ ہے لیکن 1 سال سے اس نوکری کا کوئی پتہ بھی نہیں چلا اور اب انہوں نے گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ رابطہ بھی چھوڑ دیا جو افسوس ناک ہے میاں عتیق احمد کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ کیے گیے وعدے پورے کرے اگر 10 نومبر تک گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے تو میں اپکے خلاف قانونی کارروائی کرونگا حکومت اور اعلی اداروں کو بھی میاں عتیق احمد کی اس دوکھا دہی پر نظر ڈالنا چاہیے کیا ایک زمہ دار افیسر کیلئے ایسا کرنا چاہیے یا نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں