اے مالک دونوں جہاں ،اے مالک کائنات اے اللہ
اے مالک ذرہ ،اے مالک محل
اے مالک زندگی اے اللہ
اے موت کے بعد زندہ کرنے والے اللہ
تیرا چھوٹا سا بندہ تجھ سے توبہ کا طلبگار ہے اے مالک تیری ہر عطا پر تیرا شکرگزار ہے اے مالک تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشق کے پاوں کی خاک ہے اے مالک سن لے اے پیارے اللہ ہماری توبہ قبول فرما اے شفا عطا فرمانے والے بیماریوں سے شفا عطا فرما اے اے شان والے اللہ ہماری عزت محفوظ رکھے ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما
آمین
صبح
ڈومیلی کے گاٶں باگڑیاں میں موٹرسائیکل کھائی میں گرنے سے ایک نوجوان جاںبحق جبکہ دوسرا زخمی
صوبائی حکومت مہنگائی کے خاتمے کیلئے اہم اقدامات کریں۔شکیل بشیر خان عمرزئی
وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کی پشاور میوزیم آمد
سی ڈی سی المرکزجہلم کے تعاون سے جہلم کی ادبی تنظیم”طاق سخن” کے زیرِ اہتمام شاندار مشاعرہ
سردار آفتاب خان نے پوٹھوار کی ثقافت اجاگر کرنے کے لئے محفل شعر خوانی کا انعقاد کیا گیا