کمپلینٹ مینجر جہلم فورم اور فاونڈر آف رہبر فاؤنڈیشن جناب جمیل بھٹی صاحب کی رہائش گاہ پر رہبر فاؤنڈیشن کی میٹنگ
0 تبصرے
Spread the love
ماشااللہ جی بہت اچھی میٹنگ۔ رہبر فاؤنڈیشن جہلم کی طرف سے کیے گئے پروجیکٹ اور کچھ آنیوالے پروجیکٹ کے بارے میں بڑی فروٹ فل میٹنگ تھی اور خاص طور جہلم فورم کی اتورا کو جمیل بھٹی صاحب کی رہائش گاہ پر ہونیوالی میٹنگ کے بارے میں جائزہ لیا گیا۔ الحمداللہ۔