جہلم کورونا وائرس کی روک تھام اور حفاظتی تدابیرکے لئے گزشتہ روز مدرسہ للبنات میں پرائمری کے بچوں میں کورونا کٹس تقسیم

Spread the love

جہلم(بیورورپورٹ)جہلم کورونا وائرس کی روک تھام اور حفاظتی تدابیرکے لئے گزشتہ روز مدرسہ للبنات میں پرائمری کے بچوں میں کورونا کٹس تقسیم کی گئیں، پروجیکٹ آف لوکل گورنمنٹ ایسوسی ایشن پنجاب کی کوارڈ ینیٹر سیدہ شاہدہ شاہ اور المرکز جہلم کے صدر ڈاکٹر اسد مرزا نے بچوں میں کورونا کٹس تقسیم کیں اس موقع پر المرکز جہلم سمیت دیگر سماجی تنظیمات کے اکابرین بھی موجود تھے، ڈاکٹر اسد مرزا نے اپنے خطاب میں کہا کہ کورونا وائرس خطرناک وائرس ہے، مگر اس سے ڈرنے کی بجائے احتیاطی حکمتِ عملی کے باعث نجات ممکن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں