وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداران ایکشن

Spread the love

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا تربت سے واپسی پر رات گئے ملتان شہر کا بغیر پروٹوکول دورہ
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صبح نشتر ہسپتال ملتان کا بھی بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پرائیویٹ گاڑی میں شہر کا دورہ کیا اور صبح بھی نجی گاڑی میں اچانک ہسپتال پہنچے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دوروں سے انتظامیہ اور پولیس حکام مکمل لاعلم
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملتان میں صفائی کی صورتحال اور دیگر شہری سہولتوں کاجائزہ لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نشتر ہسپتال میں مریضوں کے علاج معالجے کی سہولتوں کامعائنہ کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صفائی کی خراب صورتحال اور ہسپتال میں علاج معالجے کے حوالے سے عوامی شکایات پر فوری ایکشن
ایم ایس نشتر ہسپتال اور ایم ڈی ملتان سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی معطل
وزیراعلیٰ عثمان بزدار شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال پر برہم
نشتر ہسپتال میں علاج معالجے کے حوالے سے عوام کی شکایات پر سخت ناراضگی کااظہار
میں اپنی عوام کے ساتھ کھڑا ہوں -عثمان بزدار
صفائی نصف ایمان ہے، ملتان شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات پر بہت افسوس ہوا-عثمان بزدار
نشتر ہسپتال کے دورے کے دو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں