دعائے مومن

Spread the love

اللہ آپ کو زندگی علم عمل عزت رزق خوشیاں عطا فرمائے ان تمام میں برکت عطا فرمائے ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ان کا سایہ تمام عمر ہم پر قائم رکھے. اے اللہ ہمیں خیر بانٹنے کی توفیق عطا فرما دے ہم پر رحم فرما رحمت والی بارش برسا۔ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں