آسمانی بجلی گرنے سے محمد فریاد بھٹی والد علی محمد بھٹی جاں بحق

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم

ساہیوال آصف ندیمبورے والا: عارف والا روڈ چک نمبر 59/EB کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص محمد فریاد بھٹی والد علی محمد بھٹی جاں بحق ہوگیا۔ذرائع

جاں بحق ہونے والا شخص محمد فریاد بھٹی ولد علی محمد بھٹی دودھ لیکر آرہا تھا کہ 15/EB کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں