نواز شریف کو گردے میں اچانک شدید تکلیف کے باعث اسپتال لے جایا گیا

Spread the love

لندن-عارف چودھری

نوازشریف گردےکی تکلیف کےسبب بہترمحسوس نہیں کررہےتھے جس کی وجہ سے انہیں اسپتال لے جایا گیا—
سابق وزیراعظم نواز شریف کے گردے میں اچانک شدید تکلیف کے باعث انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔

نواز شریف کا اسپتال میں خون کا ٹیسٹ اور سی ٹی اسکین کیا گیا۔ زرائع کے مطابق نوازشریف گردےکی تکلیف کےسبب بہترمحسوس نہیں کررہےتھے جس کی وجہ سے انہیں اسپتال لے جایا گیا۔

اسپتال میں نواز شریف کے گردے میں پتھری کا علاج جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں