سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی میڈیا ٹاک

Spread the love

ہمارے چھ امیدواروں کی وفاداریاں تبدیل کیں گئیں

اگست میں انتخابات ہونے تھے دھاندلی کے تاریخ بڑھائی گئی

وفاقی وزرا کی بڑی تعداد انتخابی مہم چلاتے رہے پورے الیکشن کو مانیٹر کرتے

وفاقی حکومت نے وسائل استعمال کیے اور دو سو ارب روپے کے وعدے کیے گئے

پوسٹل بیلٹ پیپرز کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہے

ہم نے دوسال میں کچھ نہیں سیکھا غیر آئینی حکومت گلگت بلتستان پر مسلط کرنے کی کوشش کی گی

آزاد امیدوار کے زریعے حکومت بنانے کی کوشش کی جائے گی

پی ٹی آئی کے وہ لوگ کامیاب ہوئے جن کو کوئی جانتا نہیں تھا

تمام دھاندلی کے باوجود پی ٹی آئی جی بی میں اکثریت حاصل نہیں کر سکی

ملک کے ساہ الیکشن کی تاریخ میں ایک اور اضافہ ہوا ہے

فیض اباد میں میلہ پہلی دفعہ نہیں لگا یہ تیسری دفعہ میپا لگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں