توشہ خانہ کے سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Spread the love

درخواست عدنان احمد پراچہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی

صدرمملکت، وزیراعظم، وزراء اوراعلی حکام کو سرکاری دوروں پر ملنے والےتحائف توشہ خانہ جمع ہوتے ہیں۔موقف

توشہ خانہ کے سرکاری تحائف کوقانونی جواز کےبغیر خفیہ نیلام کیا جارہا ہے۔موقف

خفیہ نیلامی میں شمولیت کےلئےعوام الناس کی بجائے صرف سرکاری افسروں کو خطوط لکھے گئےہیں۔موقف

عدالت پچیس نومبرکوہونے والی غیرقانونی خفیہ نیلامی کوروکنے کاحکم دے۔موفف

عدالت نیلامی کےعمل میں عوام الناس کو شامل کرنے اور نیلامی کھلے عام کرنے کا حکم دیا جائے ۔استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں